4-CTET اردو

1 / 20

جملوں کو درست ترتیب دینا کس حصے میں آتا ہے؟

2 / 20

وہ کل آئے گا.

اس جملے میں زمانہ پہچاہیے

3 / 20

اچھا کا متضاد کیا ہے؟

4 / 20

بچہ کھیل رہا ہے۔م

ندر بالا ججملے میں فعل کی پہچان کرو؟

5 / 20

خوبصورت لڑکی — اسم کون سا ہے؟

6 / 20

ہم پڑھ رہے ہیں۔

ضمیر کون سا ہے

7 / 20

“دروازہ بند کرو “

جملہ کونسا ہے؟

 

8 / 20

“دروازہ بند کرو “

جملہ کونسا ہے ؟

9 / 20

یہ جملہ کون سا ہے؟

“کیا تم اسکول جاتے ہو؟”

10 / 20

. “آنکھوں کا تارا” کا مطلب کیا ہے؟

11 / 20

دن کا متضاد کیا ہے؟

12 / 20

خوشی کا مترادف کونسا ہے،

13 / 20

وہ اسکول گیا تھا.

14 / 20

وہ کھیل رہا ہے۔ جملے کا زمانہ کیا ہے؟

15 / 20

استاد → استانی (یہ تبدیلی کہلاتی ہے)

16 / 20

کتاب کی جمع…؟

17 / 20

لڑکا → ؟ (جمع)

18 / 20

. “وہ” کون سا لفظ ہے؟

19 / 20

وہ لفظ جو کام کا ہونا ظاہر کرے….. کہلاتا ہے؟

20 / 20

جملے میں اسم کون سا لفظ ہے؟

علی کتاب پڑھ رہا ہے۔

Your score is

0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *