C.TET-urdu-iii

1 / 20

راجندر سنگھ بیدی کی سن ولادت؟

2 / 20

فلاحت کے معنی کیا ہے؟

3 / 20

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام بتائیے..

4 / 20

شہریار کو کون سا انعام ملا تھا؟

5 / 20

شمس العلماء کسے کہا جاتا ہے ؟

6 / 20

حاکم کی جمع….

7 / 20

افراط کی ضد…

8 / 20

پروانے شمع رسالت کے،کس کی تصنیف ہے. ؟

9 / 20

مربی کی تانیث؟

10 / 20

درج زیل میں سے کس لفظ کے اگے خیر لگانے سے وہ بامعنی سابقہ بن جائے ؟

11 / 20

شعر کی صنعت پہچانیے

. ادب سے ہی انسان انسان ہے

ادب جو نہ سیکھے حیوان ہے

12 / 20

محاورے کے معنی بتائیے

سرخ رو ہونا

13 / 20

جملے میں علامت اوقاف پہچانیے ۔

“کاش! میں پرندہ ہوتا”

14 / 20

شیر مکمل کیجئے..

آدمیت کا سبق بھول رہی ہے دنیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15 / 20

وہ جملہ جس میں حیرت، افسوس، خوشی، خواہش یا غم کا اظہار ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

16 / 20

وہ جملے جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ، سیرت پاک کو بیان کیا جائے۔

17 / 20

مخمس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

18 / 20

وہ لفظ جو کسی اسم ضمیر کا کسی دوسرے سے رشتہ یا تعلق ظاہر کرے۔

19 / 20

درج ذیل میں سے کون سا لفظ قصیدے کاجز نہیں ہے؟

20 / 20

روپ کس کی رباعیوں کا مجموعہ ہے؟

Your score is

0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *