4-CTET اردو 1 / 20 جملوں کو درست ترتیب دینا کس حصے میں آتا ہے؟ محاورات جملوں کی ساخت مترادف صفت 2 / 20 وہ کل آئے گا. اس جملے میں زمانہ پہچاہیے حال ماضی مستقبل امر 3 / 20 اچھا کا متضاد کیا ہے؟ بہتر برا صحیح نیک 4 / 20 بچہ کھیل رہا ہے۔م ندر بالا ججملے میں فعل کی پہچان کرو؟ بچہ کھیل رہا ہے 5 / 20 خوبصورت لڑکی — اسم کون سا ہے؟ خوبصورت لڑکی اوپر کے دونوں ان میں سے کوئی بھی نہیں 6 / 20 ہم پڑھ رہے ہیں۔ ضمیر کون سا ہے پڑھ رہے ہیں ہم 7 / 20 “دروازہ بند کرو “ جملہ کونسا ہے؟ خبریہ سوالیہ امریہ منفی 8 / 20 “دروازہ بند کرو “ جملہ کونسا ہے ؟ خبریہ سوالیہ امریہ منفی 9 / 20 یہ جملہ کون سا ہے؟ “کیا تم اسکول جاتے ہو؟” خبریہ امریہ سوالیہ تعجبیہ 10 / 20 . “آنکھوں کا تارا” کا مطلب کیا ہے؟ آنکھوں کی بیماری بہت پیارا آنسو روشنی 11 / 20 دن کا متضاد کیا ہے؟ صبح شام رات ان میں سے کوئی بھی نہیں 12 / 20 خوشی کا مترادف کونسا ہے، غم مسرت خوف دکھ 13 / 20 وہ اسکول گیا تھا. حال مستقبل ماضی امر 14 / 20 وہ کھیل رہا ہے۔ جملے کا زمانہ کیا ہے؟ ماضی حال مستقبل حال امر 15 / 20 استاد → استانی (یہ تبدیلی کہلاتی ہے) واحد – جمع زمانہ تذکیر و تانیث صفت 16 / 20 کتاب کی جمع…؟ کتب کتابوں کتابیں کتابین 17 / 20 لڑکا → ؟ (جمع) لڑکی لڑکے لڑاکے ان میں سے کوئی بھی نہیں 18 / 20 . “وہ” کون سا لفظ ہے؟ اسم ضمیر صفت فعل 19 / 20 وہ لفظ جو کام کا ہونا ظاہر کرے….. کہلاتا ہے؟ اسم صفت فعل ضمیر 20 / 20 جملے میں اسم کون سا لفظ ہے؟ علی کتاب پڑھ رہا ہے۔ پڑھ رہا ہے علی رہا پڑھ Your score is 0% Restart quiz Post navigation CDP-P1(ii) Hindi Test 1 paper 1