C.TET Urdu 5 1 / 20 ضمیر اشارہ کسے کہتے ہیں ؟ وہ ضمیر جو بطور اشارہ استعمال ہو وہ ضمیر جو غیر معین کے لیے استعمال ہو وہ ضمیر جو سوالیہ طور پر استعمال کریں ان میں سے کوئی بھی نہیں 2 / 20 طور مجہول کو طور مجہول کیوں کہتے ہیں,؟ فعل کا فاعل معلوم نہیں ہوتا فاعل معلوم ہو جاتا ہے ضمیر معلوم نہیں ہوتا ان میں سے کوئی بھی نہیں 3 / 20 فعل منفی کب کہلاتا ہے؟ نہ لگانے پر نہیں لگانے پر انکاریہ الفاظ لگانے پر مندرجہ بالا تمام 4 / 20 بہت اچھا ،عمدہ ،بہترین، اس طرح کے الفاظ صفت میں کب استعمال کیے جاتے ہیں؟ دوسری صفت بتانے کے لیے ان میں سے کوئی بھی نہیں صفت میں زور پیدا کرنے کے لیے ضمیر بتانے کے لیے 5 / 20 مفرد کی جمع کیا ہوگی ؟ مفردین مفردات مفرود ان میں سے کوئی بھی نہیں. 6 / 20 بندہ کا مونث کیا ہوگا؟ بندی بندوں بندیاں ان میں سے کوئی بھی نہیں 7 / 20 وہ اچھا ہے۔ ضمیر کون سا ہے؟ وہ لڑکا اچھا ہے 8 / 20 غم کا مترادف کیا ہے؟ خوشی مسرت غم پتہ نہیں 9 / 20 وہ روزانہ اسکول جاتا ہے۔ فعل کون سا ہے؟ وہ روزآنہ اسکول جاتا 10 / 20 یہ کون سا جملہ ہے؟ “وہ محنتی طالب علم ہے۔” سوالیہ خبریہ امریہ تعجبیہ 11 / 20 “ہاتھ پیر پھول جانا” کا مطلب؟ خوش ہو جانا گھبرا جانا بیمار ہو جانا سو جانا 12 / 20 بچے کھیلیں گے۔ مندرجہ بالا جملے میں زمانہ پہچاہیے حال ماضی مستقبل امر 13 / 20 لڑکی → ؟ (مذکر) لڑکا لڑکے لڑکیاں ان میں سے کوئی بھی نہیں 14 / 20 میں، ہم، وہ — یہ سب کیا ہیں؟ اسم فعل صفت ضمیر 15 / 20 بڑی عمارت — صفت کون سی ہے؟ عمارت بڑی مندرجہ بالا دونوں ان میں سے کوئی بھی نہیں 16 / 20 استاد بچوں کو پڑھاتا ہے۔ جملے میں اسم کون سا ہے؟ پڑھاتا بچوں استاد ہیں 17 / 20 وہ کتابیں خرید چکا ہے۔ زمانہ کون سا ہے؟ حال ماضی مستقبل امر 18 / 20 سچ کا متضاد کیا ہے؟ حق جھوٹ درست باطل 19 / 20 علم کا مترادف کون سا ہے؟ جہالت دانش خوف انصاف 20 / 20 جس لفظ سے کام، حالت یا ہونا ظاہر ہو وہ ہے؟ اسم صفت فعل ضمیر Your score is 0% Restart quiz Post navigation C.TET-urdu-iii Urdu grand test No 1