C.TET اردو P1i The number of attempts remaining is 1 1 / 20 منصوبہ کسے کہتے ہیں؟ کام کے آغاز سے پہلے کام شروع کرنے کے بعد کام کی اہمیت و افادیت تمام 2 / 20 منصوبہ بندی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟ 4 3 1 2 3 / 20 منصوبہ بندی پہلے کیسی کرنی چاہیے۔? سبق کی منصوبہ بندی سالانہ منصوبہ بندی مہینے کی منصوبہ بندی اکائی کی منصوبہ بندی 4 / 20 ایک وقفہ کی منصوبہ بندی کو کیا کہتے ہیں؟ سبق کی منصوبہ بندی سالانہ منصوبہ بندی کام کی منصوبہ بندی مقصد کی منصوبہ بندی 5 / 20 یونٹ پلان کسے کہتے ہیں؟ اکائی کی منصوبہ بندی سبق کے منصوبہ بندی اخلاقی منصوبہ بندی تحصیل علم کی منصوبہ بندی 6 / 20 جانچ کی کیا معنی ہے؟ امتحانات کا انعقاد معلم کی کامیابی و ناکامی طلبہ کی کامیابی تمام 7 / 20 طلبہ کی حصول یابی کو معلوم کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ تعین قدر جانچ امتحاناتان ان میں سے کوئی بھی نہیں 8 / 20 تدریسی علاقوں کا تعین اس ماہر تعلیم نے کیا۔؟ ہر بار ٹ بنجامن بلوم اسکنر تھارن ڈائک 9 / 20 تدریس شروع کرنے سے پہلے معلم کو کن چیزوں کو طے کرنا ہوتا ہے۔ اخلاق مقاصد اقدامات اعادہ 10 / 20 مقاصد کی درجہ بندی کی امور کو مدنظر رکھ کر ترتیب دی جاتی ہے۔؟ درجہ عمر اور صلاحیت معلومات اخلاق معاشرہ اقداما ت مندرجہ بالا تمام 11 / 20 ہربارٹ اسپنسر نے کتنے اقدامات کا ذکر کیا ہے۔؟ 4 3 5 2 12 / 20 پہلا قدم کونسا ہے؟ تیاری پیشکش اعادہ تفہیم 13 / 20 لیسن پلان میں سب سے اہم پہلو کون سا ہے؟ پیشکش اعادہ تفہیم محرک 14 / 20 کمرہ جماعت میں سب سے اہم امدادی ذریعہ کونسا ہے؟ تختہ سیاہ چارٹ ماڈل درسی کتاب 15 / 20 تفہیم کے سوالات کس طرح کے ہونا چاہیے؟ مختصر اور مربوط طویل غیر مربوط معروضی 16 / 20 طلبہ کی توجہ سبق کی طرف مبذول کروانے کے لیے کون سا اقدام ضروری ہے؟ تمہید محرکہ اعادہ سبق کا اعلان 17 / 20 بلند خوانی کا مقصد ہوتا ہے۔؟ صحیح تلفظ کے ساتھ ادائیگی پڑھنا روانی تغیر لحن 18 / 20 ہوم ورک کیسا ہونا چاہیے؟ بچے بغیر کسی کی مدد سکے بچے گھر میں مدد لے کر کر سکے بچہ مدرسے میں ساتھیوں کے ساتھ کر سکے بچوں معلوم سے پوچھ کر کر سکے 19 / 20 گھر کے کام کا مقصد ؟ اکتساب کو مستحکم کرنا گھر پر فرصت کے وقت کا استعمال کرنا والدین کو مرغوب کرنا 1 اور 2 20 / 20 خاموش مطالعہ کا مقصد ؟ طلبہ میں زود خوانی کی صلاحیت پیدا کرنا خاموش رہنے کی عادت ڈالنا تلفظ کی مشق ہجے کی مشق Your score is 0% Post navigation CDP-P2(ii) C.TET Urdu P1i