C.TET Urdu 5

1 / 20

ضمیر اشارہ کسے کہتے ہیں ؟

2 / 20

طور مجہول کو طور مجہول کیوں کہتے ہیں,؟

3 / 20

فعل منفی کب کہلاتا ہے؟

4 / 20

بہت اچھا ،عمدہ ،بہترین، اس طرح کے الفاظ صفت میں کب استعمال کیے جاتے ہیں؟

5 / 20

مفرد کی جمع کیا ہوگی ؟

6 / 20

بندہ کا مونث کیا ہوگا؟

7 / 20

وہ اچھا ہے۔

ضمیر کون سا ہے؟

8 / 20

غم کا مترادف کیا ہے؟

9 / 20

وہ روزانہ اسکول جاتا ہے۔

فعل کون سا ہے؟

10 / 20

یہ کون سا جملہ ہے؟

“وہ محنتی طالب علم ہے۔”

11 / 20

“ہاتھ پیر پھول جانا” کا مطلب؟

12 / 20

بچے کھیلیں گے۔

مندرجہ بالا جملے میں زمانہ پہچاہیے

13 / 20

لڑکی → ؟ (مذکر)

14 / 20

میں، ہم، وہ — یہ سب کیا ہیں؟

15 / 20

بڑی عمارت — صفت کون سی ہے؟

16 / 20

استاد بچوں کو پڑھاتا ہے۔

جملے میں اسم کون سا ہے؟

17 / 20

وہ کتابیں خرید چکا ہے۔

زمانہ کون سا ہے؟

18 / 20

سچ کا متضاد کیا ہے؟

19 / 20

علم کا مترادف کون سا ہے؟

20 / 20

جس لفظ سے کام، حالت یا ہونا ظاہر ہو وہ ہے؟

Your score is

0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *