C.TET-urdu-iii 1 / 20 راجندر سنگھ بیدی کی سن ولادت؟ 1914 1924 1915 1920 2 / 20 فلاحت کے معنی کیا ہے؟ باتیں کرنا کھیتی باڑی کرنا آسان علاج دانائی 3 / 20 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام بتائیے.. ولی محمد محمد میر کاظم علی حفیظ رانا اعظم حسین 4 / 20 شہریار کو کون سا انعام ملا تھا؟ پدم شری اردو اکادمی ساہتیہ اکادمی گیان پیٹھ ایوارڈ 5 / 20 شمس العلماء کسے کہا جاتا ہے ؟ الطاف حسین حالی شبلی نعمانی ڈپٹی نظیر احمد سر سید احمد خان 6 / 20 حاکم کی جمع…. حکام احکام حکمات حکمت 7 / 20 افراط کی ضد… فراوانی کمیاب بہتات مفصل 8 / 20 پروانے شمع رسالت کے،کس کی تصنیف ہے. ؟ انتظار حسین طالب ہاشمی غلام عباس پطرس بخاری 9 / 20 مربی کی تانیث؟ مربیہ رابعہ مربہ مبرا 10 / 20 درج زیل میں سے کس لفظ کے اگے خیر لگانے سے وہ بامعنی سابقہ بن جائے ؟ خواہ فریب فروش نشین 11 / 20 شعر کی صنعت پہچانیے . ادب سے ہی انسان انسان ہے ادب جو نہ سیکھے حیوان ہے صنعت مبالغہ صنعت تضاد صنعت تشبیہ صنعت استعارہ 12 / 20 محاورے کے معنی بتائیے سرخ رو ہونا غصہ ہونا لال ہو نا کامیاب ہونا وعدہ پورا کرنا 13 / 20 جملے میں علامت اوقاف پہچانیے ۔ “کاش! میں پرندہ ہوتا” واوین فجائیہ نشان اور سکتہ واوین فجائیہ نشان اور ختمہ واوین اور وقفہ فجائیہ نشان اور ختمہ 14 / 20 شیر مکمل کیجئے.. آدمیت کا سبق بھول رہی ہے دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غم کے ماروں کو کلیجے سے لگایا جائے دل جو بچھڑے ہیں انہیں پھر سے ملایا جائے آمد صبح کا پیغام سنایا جائے یہ سبق از سر نو اس کو پڑھایا جائے 15 / 20 وہ جملہ جس میں حیرت، افسوس، خوشی، خواہش یا غم کا اظہار ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟ امریہ جملہ استفہامیہ جملہ بیانیہ جملہ فجائیہ جملہ 16 / 20 وہ جملے جس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ، سیرت پاک کو بیان کیا جائے۔ حمد نعت نظم معریٰ قصیدہ 17 / 20 مخمس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ دو تین چار پانچ 18 / 20 وہ لفظ جو کسی اسم ضمیر کا کسی دوسرے سے رشتہ یا تعلق ظاہر کرے۔ حرف جار حرف عطف حرف قمری حرف اضافت 19 / 20 درج ذیل میں سے کون سا لفظ قصیدے کاجز نہیں ہے؟ گریز مدح سراپا حسن طالب 20 / 20 روپ کس کی رباعیوں کا مجموعہ ہے؟ عطیہ پروین فراق گورکھپوری ظفر گورکھپوری نجم افندی Your score is 0% Restart quiz Post navigation C.TET Urdu P1i C.TET Urdu 5