C.TET Urdu P1ii 1 / 20 تختہ سیاہ پر لکھنے کا صحیح طریقہ تلفظ واضح اور خوش خط ہو غیر ضروری الفاظ نہ لکھے مضمون سے متعلق لکھیں مندرجہ بالا تمام 2 / 20 الفاظ کے معنی کیوں بتانا ضروری ہے؟ طلبہ کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہو طلبہ کی معلومات میں اضافہ ہوا طلبہ کو پڑھنے میں آسانی ہو تمام 3 / 20 نصاب کے کیا معنی ہیں؟ اپنی منزل تک پہنچنا دوڑنا حاصل کرنا مکمل کرنا 4 / 20 تعلیم و تربیت میں نصاب کی اہمیت یہ ہے ۔ نصاب قلب کی حیثیت رکھتا ہے نصاب بہت اہمیت کا حامل ہے نصاب تقاضوں کی تکمیل کرتا ہے۔ ان میں سے کوئی بھی نہیں 5 / 20 نصاب کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟ نصاب ،ہم نصابی، زائد نصاب زائد نصابی ہم نصاب مندرجہ بالا تمام 6 / 20 نصاب کو تربیت دیتے وقت کن باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔؟ درجہ عمر صلاحیت عمر اخلاق معلومات 7 / 20 علم کے ذریعے بچہ کس سے ہم آہنگ ہوتا ہے؟ مدرسہ سماج گھر والدین 8 / 20 مضامین مین کے ذریعے بچے کی ان چیزوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ ذخیرہ الفاظ میں اضافہ معلومات میں اضافہ اخلاق میں اضافہ مقاصد میں اضافہ 9 / 20 ہم نصابی سرگرمیاں کیوں ضروری ہیں؟ تعلیم کا مقصد پورا کرنا معلومات پہنچانا تربیت کرنا مندرجہ بالا تمام 10 / 20 طلبہ کی جانچ کیوں ضروری ہے؟ ایک درجہ سے دوسرے درجہ میں ترقی دینے طلبہ کی معلومات کے لیے طلبہ کی اہمیت کے لیے معلم کے سبق کے لیے 11 / 20 درس و تدریس کے لیے پہلے کس کا تعین ضروری ہے؟ کتب مقاصد امدادی وسائل مندرجہ بالا تمام 12 / 20 جانچ کے ذریعے ہمیں کیا معلوم ہوتا ہے؟ انتساب طلبہ کہاں تک سیکھے طلبہ کی معلومات ذہنی صلاحیت 13 / 20 معلم میں اپنے مقاصد کی تکمیل کہاں کرتا ہے ؟ مدرسہ کمرہ جماعت طلبا میں اکتساب کے ذریعے 14 / 20 تعین قدر کون سا عمل ہے۔ مسلسل عمل جامع عمل اخلاق کی تربیت ان میں سے کوئی بھی نہیں 15 / 20 کوٹھاری کمیشن نے تعین قدرکی تعریف یوں کی ہے۔ ایک منظم عمل ہے اخلاقی عمل ہے معیاری عمل ہے سب کے لیے اہم ہے 16 / 20 ٹسٹ کی تعریف یوں ہے؟ کبھی بھی کیا جاتا ہے مقررہ وقت پر کام تکمیل کرنے پر ان میں سے کوئی بھی نہیں 17 / 20 امتحان کا انعقاد کب عمل میں آتا ہے۔؟ مقررہ میںعاد کی تکمیل پر حسب ضرورت کسی بھی وقت کسی موقع پر 18 / 20 امتحانات کے ذریعے ان چیزوں کو جانچا جاتا ہے۔. طلبہ کی معلومات اور صلاحیت طلبہ کے اخلاق طلبہ کہاں علم حاصل کیے مندرجہ بالا تمام 19 / 20 اندازہ قدر تصور کس کا ہے ۔، ؟ جان ڈیوی بنجامن بلوم ایلیٹ اسکنر 20 / 20 جانچ کرنے کے آلات کون سے ہیں۔؟ موضوعی،معروضی،زبانی کیس سٹڈی سوال نامہ انٹرویو Your score is Post navigation C.TET اردو P1i C.TET-urdu-iii