Urdu grand test No 1

1 / 50

حرف تہجی کی تعداد کتنی ہے؟

2 / 50

“بنات النعاش”

اس لفظ میں حرف شمسی استعمال ہوا ہے یا حرف قمری؟

3 / 50

یحییٰ ، موسیٰ

مندرجہ بالا دوناموں میں الف کی کونسی صورت استعمال کی گئی ہے؟

4 / 50

اکبر شیر کی طرح بہادر ہے.

اس جملہ میں اردو کی کونسی صفت ہے؟

5 / 50

زلزلہ کا مترادف کیا ہوگا،

6 / 50

تشبیب کس صنف کا جز ہے؟

7 / 50

وہ نظم جس میں کسی کی تعریف، توصیف بیان کی جائے؟

8 / 50

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

مندرجہ بالا شعر میں اردو کی صنعت پہچانیے.

9 / 50

“سزا” – “جزا”

ان دو الفاظ کے متعلق مندرجہ ذیل میں کونسا بیان درست ہیں؟

10 / 50

حرف قمری کی تعداد کتنی ہے,؟

11 / 50

اردو میں وہ کو نسے حرف ہے جن کے بغیر لفظ ادا نہیں ہو سکتے

12 / 50

مندرجہ ذیل میں سے کون سے لفظ میں دو حرف علت استعمال ہوئے ہیں؟

13 / 50

درج ذیل میں سے مذکر اسم کونسا ہے؟

14 / 50

درج ذیل جملے میں اسم کی تذکیر بتائیے:

طالب علم محنتی ہے؟

15 / 50

مندرجہ ذیل جملہ کو ن سے اسم کی مثال ہے؟

“فیضان گھبراتا ہوا گھر میں داخل ہو آپ”

16 / 50

فعل کی کتنی حالتیں ہیں؟

17 / 50

مندرجہ ذیل میں سے کون سا جملہ مرکب جملہ نہیں ہے؟

18 / 50

قصیدہ کے کتنے اجزا ہیں؟

19 / 50

اوسط حلق سے نکلنے والے الفاظ کو نسے ہیں؟

20 / 50

مندرجہ ذیل میں سے کون سا شعر شہر آشوب کی مثال ہے؟

 

21 / 50

شہر آشوب شاعری میں بنیادی طور پر کس چیز کا بیان ہوتا ہے؟

22 / 50

اردو میں رموز اوقاف کی تعداد کتنی ہے؟

23 / 50

مندرجہ ذیل میں سے کون سا جوڑا صنعتِ تجنیس کی مثال ہے؟

24 / 50

معنی کے لحاظ سے جملے کی کتنی قسمیں ہیں؟

25 / 50

یہ کتاب بہت مفید ہے۔”

 

مندرجہ بالا جملے میں خبر کی نشاندہی کیجے

 

26 / 50

مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ سابقہ کی مثال نہیں ہے؟

 

27 / 50

منصوبہ بندی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

28 / 50

فرش ہو یا عرش ،ہستی ہو، عدم ہو ،کچھ بھی ہو ،

تم جہاں مل جاو گے میرا وطن ہو جائے گا.

مندرجہ ذیل شعر میں صنعت کی کونسی قسم استعمال ہوئ ہے؟

29 / 50

اگر استاد سبق سے پہلے طلبہ کے سابقہ علم کو متحرک کرے تو یہ کس مرحلے کی بہترین مثال ہے؟

30 / 50

ہیربارٹ کے پانچ مراحل میں وہ مرحلہ جس میں نئے اور پرانے علم میں ربط پیدا کیا جاتا ہے، کون سا ہے؟

31 / 50

تدریسی آلات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

32 / 50

اگر استاد نقشہ، چارٹ اور ماڈل استعمال کرے تو وہ کون سی قسم کے آلات ہیں؟

33 / 50

وہ تدریسی طریقہ جس میں طلبہ سوالات کے ذریعے خود نتیجہ اخذ کریں، کہلاتا ہے؟

34 / 50

سبق کے دوران طلبہ کی فعال شرکت کس تدریسی اصول کو ظاہر کرتی ہے؟

35 / 50

نصابی سرگرمیوں کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

36 / 50

غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ میں کس صلاحیت کو زیادہ فروغ دیتی ہیں؟

37 / 50

سبق کی کامیابی کا بہترین معیار کیا ہے؟

38 / 50

کون سا مرحلہ نئے علم کی بنیاد فراہم کرتا ہے؟

39 / 50

طلبہ میں خود اعتمادی پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟

40 / 50

کون سا طریقہ تدریس زیادہ دیرپا اثر چھوڑتا ہے؟

41 / 50

نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں توازن کیوں ضروری ہے؟

42 / 50

اعلیٰ درجے کے سوالات کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

43 / 50

اگر استاد طلبہ کے جوابات کی بنیاد پر اپنی تدریسی حکمتِ عملی تبدیل کرے تو یہ کس چیز کی علامت ہے؟

44 / 50

سبق میں سمعی و بصری آلات کا استعمال کس نظریے سے زیادہ ہم آہنگ ہے؟

45 / 50

اگر طلبہ گروہی سرگرمی کے بعد خود نتائج پیش کریں تو یہ کس سطح کی سیکھ ہے؟

A) یادداشت

46 / 50

سبق میں سوالات اس انداز سے پوچھنا کہ ایک سے زیادہ جواب ممکن ہوں، کیا ظاہر کرتا ہے؟

47 / 50

غیر نصابی سرگرمیوں کا تدریس سے ربط قائم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ کیا ہے؟

48 / 50

اگر استاد سوالات کے ذریعے طلبہ کی سوچ کو چیلنج کرے تو یہ کس قسم کے سوالات ہیں؟

49 / 50

تدریسی آلات کا انتخاب کرتے وقت سب سے اہم بات کیا ہونی چاہیے؟

50 / 50

اگر استاد طلبہ کو سوال بنانے کا موقع دے تو یہ کس صلاحیت کو فروغ دیتا ہے؟

Your score is

0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *