حج کوئز 1 / 10 1. طواف کسے کہتے ہیں ؟ بیت اللہ کے اطراف مخصوص طریقے سے سات چکر لگا نا صفا مروہ اطراف چکر لگانا ان میں سے کوئی بھی نہیں پک 2 / 10 2. مطاف کسے کہتے ہیں؟ سعی کرنے کی جگہ کنکریاں مارنے کی جگہ طواف کرنے کی جگہ 3 / 10 3. سعی کرنا کسے کہتے ہیں ؟ عرفات میں جانا مسجد حرام میں جانا صفا مروہ کے درمیان مخصوص طریقے سے سات چکر لگاننا 4 / 10 4. استلام کسے کہتے ہیں ؟ کعبہ کو بوسہ دینا کعبہ کے غلاف کو پکڑ نا حجر اسود کو بوسہ دینا 5 / 10 5. ایام تشریق کو نسے ہیں؟ ذوالحجہ کی گیارہویں بارہویں اور تیرہویں تاریخ ذوالحجہ کے آخری تین دن عید کے تین دن 6 / 10 6. تہلیل کسے کہتے ہیں؟ تکبیر پڑھنا لاالہ الا اللہ پڑھنا سبحان اللہ کہنا 7 / 10 7. رمی کیا ہے؟ کنکریاں پھیکنا طواف کرنا. سعی کرنا 8 / 10 8. مسجد خیف بیت اللہ کے باہر کی مسجد مزدلفہ کی مسجد منی کی مسجد 9 / 10 9. جبل رحمت کیا ہے؟ رحمت والی جگہ ہے. عرفات میں واقع ایک پہاڑ ہے. رحمت کا میدان ہے. 10 / 10 10. تلبیہ کیا ہے؟ لبیک پوری پڑھنا سورہ فاتحہ پڑھنا بسم اللہ کہنا Your score is Post navigation اسلامی آدابِ زندگی کوئز CDP-chapter 1(P1)
یہ ایک بہت اچھا اور معلوماتی کویز ہے
Alhamdulillah I am a Muslim
Very interesting quiz
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب
I like to solve your quizzes. It increases our knowledge. Thanks for your good deeds